آپریشن ساور ن بارڈرز

آسٹریلوی حکومت آسٹریلیا کی سرحدوں کی حفاظت، ہمارے خطے میں انسانی اسمگلنگ سے مقابلے، اورلوگوں کو سمندرمیں اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالنے سے روکنے کیلۓ پرعزم ہے۔

Operation Sovereign Borders فوجی قیادت میں ایک سرحدی سیکورٹی آپریشن ہے جو 2013 میں اس عزم کو پورا کرنے کے لئے شروع کیا گیا تھا۔

مزید تلاش کرو