آسٹریلین گورنمنٹ آسٹریلیا کی سرحدوں کے تحفظ، ریجن میں انسانی سمگلروں کے مقابلے اور لوگوں کو سمندر میں زندگیاں داؤ پر لگانے سے روکنے کا عزم رکھتی ہے۔
آپریشن ساورن بارڈرز فوج کے تحت سیکیورٹی آپریشن ہے جو اس عزم کو پورا کرنے کے لیے 2013 میں شروع ہوا۔
آسٹریلیا میں داخلے کا صرف ایک طریقہ ہے - درست آسٹریلین ویزا۔
آسٹریلیا آنے کے محفوظ، قانونی مواقع کے متعلق جاننے کے لیے امیگریشن اینڈ سٹیزن شپ کی ویب سائیٹ دیکھیں۔